سعودی فوجیوں کے عزاداروں پر حملے کی فوٹیج جاری

Via Scoop.itparachinarvoice

سعودی فوجیوں کے عزاداروں پر حملے کی فوٹیج جاری سعودي فوجيوں نے مذہب دشمني کا ثبوت ديتے ہوئے القطيف ميں ايک حسينيہ شہيد کرديا ہے – ابنا: اس رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے انساني حقوق کے کارکنوں نے شيعہ مسلمانوں کے خلاف سعودي سيکورٹي افواج کے تشدد کي ايک ويڈيو رپورٹ جاري کي ہے- اس ويڈيو رپورٹ ميں سعودي فوجيوں کو القطيف ميں ايک امام بارگاہ کو منہدم کرتے دکھايا گيا ہے – اس رپورٹ کےمطابق سعودي عرب ميں انساني حقوق کے کارکنوں نے سعودي عرب ميں انساني حقوق کي خلاف ورزي کے بارے ميں ايک ويڈيو جاري کي ہے جس ميں اس ملک کےسيکورٹي اہلکاروں کو شہرقطيف ميں ايک امام بارگاہ کو تاراج کرتےہوئےدکھاياگياہے- اس سلسلےميں سعودي حکام گذشتہ منگل سےاب تک بڑي تعداد ميں فوجي اور سيکورٹي اہلکار تعينات کرکے عزاداري کرنےوالےشيعوں کوگرفتارکرنے کي کوشش کررہے ہيں-
پورے دنيا کےشيعہ مسلمان محرم کےمہينےميں نواسہ رسول حضرت امام حسين کي شہادت کي مناسبت سے عزاداري کرتےہيں- سعودي حکومت نے محرم شروع ہوتے ہي ملک کے شيعہ علاقوں ميں شہدائے کربلا کي عزاداري روکنے کے لئے بڑي تعداد ميں فوجي تعينات کئے ہيں اور سڑکوں پر بکتر بند گاڑياں اور ٹينک کھڑے کرديئے ہيں – سعودي سيکورٹي اہلکاروں نے اسي کے ساتھ القطيف اور العواميہ ميں وسيع پيمانے پر گرفتارياں بھي کي ہيں-
يادرہے کہ سعودي فوجيوں نے نومبر ميں شہر القطيف ميں پر امن مظاہرين پر فائرنگ کرکے پانچ شيعہ مسلمانوں کو شہيد کرديا تھ
Via abna.ir

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s