سپریم کورٹ نے سزا دی تو اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہوں گا، وزیر اعظم

Via Scoop.itparachinarvoice

سلام آباد…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے اگر سزا دی تونہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور نہ پارلیمنٹ کے کے رکن رہیں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صدر زرداری کے خلاف تمام مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے،ان کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو ملک اور بیرون ملک مقدمات میں مکمل استثناحاصل ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ اسامہ کے آپریشن کو پہلے کامیابی اور پھر ملکی خودمختاری کی خلاف وزری قراردینے کے سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ آپریشن آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر کیاگیا۔وزیر اعظم نے بتایا کہ پاکستان نیٹو اور ایساف کے ساتھ تعلقات کا ازسرنوجائزہ لے رہا ہے،پارلے منٹ جلد فیصلہ کرے گی کہ نیٹو کو سپلائی بحال کرنی ہے یا نہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل میں افغانستان کی شمولیت ہونی چاہیے، بلکہ یہ عمل افغانستان ہی کی قیادت میں ہونا چاہیے
Via urdu.geo.tv

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s