Via Scoop.it – parachinarvoice
القاعدہ سے روابط کا الزام، ڈاکٹر عافیہ کے شوہر پر فرد جرم عائد Last Updated On 15 February,2012 About 2 hours ago
گوانتاناموبے میں دہشت گردی اور القاعدہ سے روابط کےالزام میں قید پاکستانی شہری اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے شوہر پرفردجرم عائدکردی گئی ہے۔ اوباما انتطامیہ کی جانب سے پیش کیاجانےوالا یہ پہلا جنگی عدالت کا کیس ہے ۔ ماجدخان پر القاعدہ سےتعلق اور امریکامیں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ پینٹاگون کے مطابق ماجدخان امریکی سرزمین پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہاتھاماجدخان امریکی ریاست بالٹی مورسے سکول گریجویٹ ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ ماجدخان القاعدہ کےکوریئرکےطورپرکام کررہاتھا. واضح رہے کہ ماجد خان خالد شیخ کے ہمراہ پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر بھی حملے میں ملوث تھ
Via dunyanews.tv