شہداہ پارہ چنار کی تصاویر منظر عام پر آگئی ۔ ملت میں شدید غم و غصہ | Shia Killing

Via Scoop.itparachinarvoice

شہداہ پارہ چنار کی تصاویر منظر عام پر آگئی ۔ ملت میں شدید غم و غصہ
Written by Admin | February 24, 2012 | 8
یہ17 فروری بروز جمعہ کو طالبان دہشتگردوں کے مبینہ خودکش حملے اور اس کے بعد ان درندوں کی سرپرست سکیورٹی فورسز کی شیلنگ اور ٹینکوں سے کچلے جانے والے مظلوم شہدائے پاراچنار میں سے چند شہداء کی تصاویر ہیں۔ طوری بنگش قبائل کے مطابق کہ چار سال تک جب پاراچنار شہر اور اپر کرم کی سکیورٹی شیعہ رضاکاروں کے ہاتھ میں تھی تو کوئی دھماکہ یا حملہ نہیں ہوا، چند ماہ پہلے جب ان چیک پوسٹوں پر رضا کاروں کی جگہ ملک کا بیشتر بجٹ ہڑپ کرنیوالی سکیورٹی فورسز تعینات ہوئیں، تو اتنا بڑا سانحہ رونما ہو گیا۔ عوامی و سماجی حلقوں کے مطابق اس طرحکا بڑا دہشتگردانہ حملہ ریاستی دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے۔
Via pakshia.com

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s