Dunya News: پاکستان:-کوئٹہ:تین مقامات پر…

Via Scoop.itparachinarvoice

کوئٹہ میں چند منٹوں میں تین مقامات پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے. پہلا واقعہ اسپنی روڈ سے منسلک بروری روڈ پرپیش اآیا جہاں ہزار کمیونٹی کے افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا.

ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے یہ افراد گاڑی میں سوار ہو کربروری روڈ سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی. واقعہ میں سات افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے. زخمی اور ہلاک ہونے والوں کو کوئٹہ کے بولان میڈیکل ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ دوسرا واقعہ سبل روڈ پر پیش اآیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے. تیسرا واقعہ قلی چلتن روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا. پولیس نے واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں

Via dunyanews.tv

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s