ایک منتخب وزیر اعظم اور اسپیکر کا سپریم کورٹ سے زیادہ احترام ہونا چاہیۓ

See on Scoop.itparachinarvoice

سپریم کورٹ نے جو فیصلہ کرنا تھا کر گۓ ہیں اور ابھی جو سپیکر صاحبہ فیصلہ نے کیا ہے یہ سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ ہے اور ابھی سپیم کورٹ کو بھی اس فیصلے کو تسلیم کرنا پڑیگا۔ ورنہ ھم عوام سپریم کورٹ کو جانبدار کہنے میں حق بجانب ہونگے جسکا پہلے سے تاثر ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے وہ حرف آخر ہو۔ ایک منتخب وزیر اعظم اور اسپیکر کا سپریم کورٹ سے زیادہ احترام ہونا چاہیۓ ۔اگر ہم ایسا نہیںےکرینگے تو غیر جمہوری قوتیں پہلےکی طرح پاکستان میں مضبوط ہو کر اپنا راستہ بناتی جاۓ گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s