A Bleeding Parachinar – Diary of a Kurramwali

See on Scoop.itparachinarvoice

By Sibt e Hassan Parachinar, a small city on the Pak-Afghan border, is once again in the news as two suicide bombers exploded themselves on July 26, killing above 60 and injuring hundreds. This has…

Shafiq Ahmed‘s insight:

nice dear bro Sebte Hassan Bhai

See on laaltain.com

Will Sharif Government Protect Pakistan’s Minorities? – the Diplomat

See on Scoop.itparachinarvoice

Will Sharif Government Protect Pakistan’s Minorities?
the Diplomat
Parachinar, Pakistan – Intikhab Hussain was really looking forward to this Eid. The idea of his dad being around for Ramadan and Eid was all the 14-year-old could think about.

Shafiq Ahmed‘s insight:

absolutly no

See on thediplomat.com

بلیک ستمبر ضیاء الحق کے ظلم کا ایک سیاہ باب

See on Scoop.itparachinarvoice

Shafiq Ahmed‘s insight:

بلیک ستمبر ضیاء الحق کے ظلم کا ایک سیاہ باب

posted by Faisal Mahmood | August 17, 2013 | In Featured, Original Articles, Urdu Articles

آج 17 اگست ہے. آج کے دن پاکستان کو ایک آمر سے نجات ملی تھی. یہ آمر نہ صرف پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کا بانی ہے بلکہ اس نے پاکستان کو امریکا کی گود میں ڈال دیا تھا.وہ لوگ جو ضیاء الحق کو مرد مومن اور مرد حق کے القابات سے نوازتے ہیں ان کو شاید یہ بات معلوم نہیں کہ ضیاء الحق کے ہاتھہ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ھوۓ ہیں. ضیاء الحق نے اردن میں 25000 فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا. تاریخ آج بھی اس قتل عام کو بلیک ستمبر کے نام سےجانتی ہے
بلیک ستمبر کے دوران پاکستانی آرمی کے ایک ٹریننگ کمیشن (جس کی قیادت ضیاء الحق کر رہا تھا) نے 25000 فلسطینیوں کا اردن میں قتل عام کیا تاکہ فلسطینیوں کا اردن سے صفایا کیا جا سکے.ضیاء الحق 1967 ء سے 1970 ء تک اردن میں موجود رہا. اس وقت وہ بریگیڈیئر تھا. اردن میں قیام کے دوران اس کو اردن کے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا.ضیاء الحق نے اردن کی آرمی کو تربیت دی.اردن نے 1970 میں اسرائیل مخالف فلسطینی فدائیان کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا تو یہی آمر جنرل ضیاء الحق تھا جس نے مشن ٹرینینگ اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی پلان مرتب کیا اور فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے آپریشن میں اردن کے سپاہیوں کی قیادت کی.اس آپریشن کو ‘کالے ستمبر’ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اس میں 25000 کے قریب معصوم فلسطینی اردن کی افواج اورضیاء الحق کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔ستمبر 1970 ء کو عربوں کی تاریخ میں بلیک ستمبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے. اس کو ”افسوسناک واقعات کا دور” بھی کہا جاتا ہے.15 ستمبر کو اردن کے بادشاہ نے مارشل لاء لگادیا اگلے دن پاکستانی اور اردن کی آرمی نے ضیاء الحق کی قیادت میں عمان میں موجود فلسطینیوں کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا.آرمی نے فلسطینیوں کے کیمپس اربد، السلط، صويلح، البقعة، الوحدات والزرقاء پر حلمہ کیا.اس دوران ضیاء الحق نے سیکنڈ ڈویژن کی قیادت کرتے ہوۓ ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام کیا.اسرائیل جتنے فلسطینی بیس سال میں مار سکتا تھا اس کے مقابلے میں ضیاءالحق نے گیارہ دنوں میں زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا. 15 ستمبر  سے لیکر 27 ستمبر تک ظلم کا ایک سیاہ باب لکھا گیا

ضیاءالحق کی یادگار تصویر جب 1970 میں بریگیڈیئر تھا اور اردن میں فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہا تھا.اس وقت  کے  اسرائیل کے وزیر اعظم  نے کہا تھا کہ” اتنے فلسطینی ہم نے بیس سال میں نہیں مارے جتنے ضیاء الحق نے گیارہ دن میں مار  ڈالے.” بعد میں یہ شخص مرد مومن اور مرد حق کہلایا. اردن نے 1970 میں اسرائیل مخالف فلسطینی فدائیان کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا تو یہی آمر جنرل ضیاء الحق تھا جس نے مشن ٹرینینگ اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی پلان مرتب کیا۔ اس آپریشن کو ‘کالے ستمبر’ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اس میں 25000 کے قریب معصوم فلسطینی اردن کی افواج  اورضیاء الحق کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔ اسکے بعد اردن کی شاہی حکومت نے جنرل ضیاء الحق کو خاص اعزازات دیے اور پاکستان میں اس آپریشن کی وجہ سے جنرل ضیاء کو پاکستان میں چیف آف آرمی سٹاف بنایا گیا جسکی بدولت وہ بھٹو حکومت کا تختہ الٹ پایا۔

sources:-

http://lubpak.com/archives/673

http://en.wikipedia.org/wiki/Black_September_in_Jordan

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?147003-Pakistan-s-Role-in-Black-September-and-killing-of-25-000-Palestinians-under-Brig-Zia-Ul-Haq

– See more at: http://lubpak.com/archives/281617?utm_source=twitterfeed&utm_medium=twitter#sthash.UUcysrKA.dpuf

See on lubpak.com

Footage of the shooter in Islamabad that has brought the capital to a grinding halt and surrender after encounter by Zamurad Khan

See on Scoop.itparachinarvoice

Footage of the shooter in Islamabad that has brought the capital to a grinding halt and surrender after encounter

Shafiq Ahmed‘s insight:

heard the cry of the kids of sekander, can’t express how i feel sad, i am going to cry…. think whole Pakistan should think think and think about the sick mentality.

See on www.youtube.com

Will CJ Abu Arsalan continue to support ASWJ? – by Syed Riaz Al-Malik Hajjaji

See on Scoop.itparachinarvoice

Shafiq Ahmed‘s insight:

Will CJ Abu Arsalan continue to support ASWJ? – by Syed Riaz Al-Malik Hajjaji

posted by Shahram Ali | July 25, 2013 | In Humour & Satire, Original Articles

Will Abu Arsalan and Chacha Supremes of Holy Judicial Empire continue to support their allies of ASWJ aka LeJ aka SSP aka Swad-e-Azam? Will LeJ continue to get positive coverage in The Friday Times? Surely, the admission of guilt cannot be qualified as “Sufficient Evidence”. In light of the past cooperation and friendship between ASWJ and Holy Judicial Empire lead by Emperor Abu Arsalan, I don’t think this information will lead to a Suo Moto action. The Friendship between ASWJ and Holy Judicial Empire is like our Pak-Cheen dosti. It is deeper than the financial pockets of Comrade Shareefa Al Jalib Wal Faiz. It is stronger than the Stainless Steel Safes of Aabpara. Emperor Abu Arsalan does not forget his allies in the Lawyer Movement such as ASWJ. He and other Chacha Supremes will once again blame the Prosecution and police and will instruct the Punjab Government to give even more stipends to ASWJ. For such are the Bonds of Ghairat that define the Two Nation Theory

LeJ ‘death squad’ chief admits to planning attack on Justice Baqar

http://tribune.com.pk/story/581303/lej-death-squad-chief-admits-to-planning-attack-on-justice-baqar/

– See more at: http://lubpak.com/archives/277495#sthash.qWvR8s2M.dpuf

See on lubpak.com

عدالتی فرعون اور بھٹو – از حق گو

See on Scoop.itparachinarvoice

Shafiq Ahmed‘s insight:

مجھے ایک چھوٹے اخبار میں چھپنے والی یہ خبر یا رپورٹ دیکھ کے انتہائی درجے کی حیرت اور پریشانی ہوئی – جو عمران خان کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد تین اگست کو اخبار کی زینت بنی جس میں عدالت میں موجود ڈان ارسلان کے باپ نے خود کو عدلیہ جیسے با عزت ادارے سے زیادہ مقدس سمجھتے ہوے عمران خان سے غیر مشروط معافی کا تقاضہ کرتے ہوے ہوے کہا – ” عدلیہ پر تنقید برداشت نہیں کی جائے گی ” – ” ذو ا لفقار علی بھٹو یاد ہے نہ ” ؟؟ کس قسم کا غرور اور فرونیت ٹپکتی ہے ان الفاظ سے – ایک ٹھگ کا باپ جو خود بھی مالی اور اخلاقی اور یہاں تک کہ قانونی بعد عنوانیوں میں سر سے پیر تک ڈوبا ہوا ہے اس کے منہ سے یہ الفاظ نکلنا کہ” بھٹو یاد ہے نہ ” یہ کس قسم کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں ؟ شرم آنی چاہیے تم کو ایک آئین پاکستان کے غدار ، سپریم کورٹ کو گھر کی لونڈی کی طرح استعمال کرنے والے چور اچکے کے سر پرست ، سر تا پا مجسمہ کرپشن شخص ، افتخار چودھری . شرم آنی چاہیے تمہیں – تم عمران خان کو بھٹو یاد کرا رہے ہو؟ بھٹو کو تمے یاد کرنا چاہیے ، وہ بھٹو جس کو تم اور تمارے بھائی بندوں نے ضیاء الحق سے ساز باز کر کے پھانسی پر لٹکا دیا ، بے شرم انسان تم ضیاء الحق کے جانشین ہو، بھٹو کو تم یاد کرو اور جا کے دیکھو گڑھی خدا بخش کے دور دراز گاؤں میں  میں ہر سال ہزاروں لاکھوں افراد دیوانہ وار بھٹو کے مزار پر حاضری دیتے ہیں جب کہ تمارے نہ جائز باپ ضیاء الحق کی قبر جو اسلام آباد کے بیچوں بیچ ہے وہاں اس کی اپنی اولاد بھی فاتحہ خوانی کرنے نہیں جاتی ہوگی تم بھٹو کو چھوڑو اپنی فکر کرو ، یہ سوچو کہ جب تم دسمبر میں ریٹائر ہوگے تو تمارا کیا ہوگا ؟ کیا تماری کرپشن کی فائلیں نہیں کھل سکتی؟ کیا تمارے سیا کاروں سے پردہ نہیں اٹھایا جا سکتا ؟ یا اپنے ہی نافذ کردہ قوانین کے تحت خود کے لئے استشنا کا ڈھونگ رچاؤ گے؟  سوچو جب تمارے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھایا جائے گا – تماری معلومات کی درستگی کے لئے صرف اپنے بھائی بندوں میں سے دس لوگوں کے نام لے لو جن کو تم سمجھتے ہو کہ وہ با عزت منصف تھے تمہیں اپنی اور اپنے بھائی بندوں کی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا مسٹر  چیپ جسٹس اگر تم میں اتنی ہی اخلاقی جرات اور ہمت ہے تو فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجو وہ تمارے اور تمارے بیٹے ڈان ارسلان کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا کے تمہیں بھری عدالت میں ننگا کر رکھ دے گا – بھٹو کو یاد کرانے سے پہلے تم بھٹو کے ایک جیالے کو عدالت بلاو وہ تم اور تمارے انصاف کے چہرے پر پرے اس سیاہ نقاب کو اتار کے دنیا کو تمارا اور تمارے انصاف کا اصلی چہرہ دکھا دیگا 

See on lubpak.com