پاراچنار دھماکوں کا ڈراپ سین۔۔

See on Scoop.itFrom Parachinar The Pakistani Gaza

پاراچنار دھماکوں کا ڈراپ سین۔۔.۔۔۔یہ جو دہشت گردی ہے۔۔۔۔اس کے پیچھے وردی ہے۔۔ ۔یہ پیغام سب کو بھیج دیں۔۔ پاراچنار میں جمعہ کے دن ہونے والے دھماکوں جسمیں 59 افراد شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہیں کا ڈراپ سین ہوگیا۔۔۔ پاراچنار بازار کے مختلف حصوں میں موجود موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کا کام کرنے والے ڈیلرز کے مطابق چند دن پہلے ان کے دکانوں پر پاراچنار میں مقیم خفیہ ادارے کے اہلکار اپنے سفید رنگ کی ڈبل کیبن فور بائی فور پک اپ گاڑی میں آئے اور ان سے پرانے موٹر سائیکل کے ریٹ معلوم کئیے۔۔۔یاد رہے پاراچنار میں گزشتہ روز ہونے والا دھماکہ موٹر سائیکل پر ہوا تھا۔۔۔۔یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ پاراچنار شہر اور ارد گرد کی سیکورٹی گزشتہ چار سالوں میں طوری بنگش رضاکاروں کے ہاتھ میں تھی تو کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔۔۔۔عوام اور حکام پولٹیکل انتطامیہ و سیکورٹی فورسز سب محفوظ تھے۔۔۔لیکن گزشتہ سال سے جب آرمی نے پاراچنار شہر کے ارد گرد درجنوں چیک پوسٹس قائم کئیے ہیں تو پاراچنار شہر میں ایک سال کے دوران چار دھماکے ہوئے ہیں جسمیں سینکڑوں افراد بشمول بچے شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔یہ نسل کشی اور ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اقوام متحدہ و عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا چاہئیے۔۔۔ According to eye witnesess PARACHINAR blasts network Exposed which claimed 59 martyd and more than 300 injured on Friday. According to Motorcycles Dealers told that somedays ago the persons of Secrete Agency deployed URGENT Breaking News & Latest Update(As Recived SHARE wd all U can..)PARACHINAR blasts network Exposed.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s